امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

ہفتہ 15 دسمبر 2018 15:40

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2018ء)امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ عالمی اقتصادی شرح نمو میں کمی کے خدشات ہیں۔

(جاری ہے)

نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس 2 فیصد گر کر 24100.95 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 1.9 فیصد کمی کے ساتھ 2600.06 پوائنٹ پر بند ہوا۔نصدق کمپوزٹ انڈیکس 2.3 فیصد کمی کے ساتھ 6910.66 پوائنٹ پر بند ہوا۔

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں