امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 24 اگست 2019 10:30

نیویارک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کے جانب سے امریکی مصنوعات کی درآمد پر جوابی ٹیکس کا نفاذ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 58 سینٹ (1 فیصد ) کم ہوکر 59.34 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.18 ڈالر (2.1 فیصد ) کمی کے ساتھ 54.17 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں