مریم امتیاز عباسی نے ابیٹ آباد بوڈ میں ٹاپ کر لیا

Muhammad Bilal Abbasi محمد بلال عباسی ہفتہ 25 ستمبر 2021 12:38

مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 ستمبر2021ء) مریم امتیاز کا تعلق ایبٹ آباد کے نواحی علاقے بیروٹ سے ہے ۔اس ہونہار طلبہ نے  1094/1100 نمبر حاصل کر کے پورے ایبٹ آباد بورڈ میں نمایا پوزیشن حاصل کی ہے۔
 سید احمد شہید اکیڈمی بیروٹ کی طلبہ ہے۔

(جاری ہے)

سابق جنرل سیکرٹری آل ٹیچرز ایسوسی ایشن آیبٹ آباد محمد ذاکر عباسی کی نواسی اور معروف سیاسی و سماجی نوجوان رہنما سردار ہشام عباسی کی بھانجی ہے ۔اس سے پہلے اس علاقے میں طلبہ وطالبات نے اچھے نمبر حاصل کیے لیکن یہ اس وقت کے سب سے زیادہ نمبر ہیں

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں