امریکا پر حملے روکنے کیلئے جدید ترین میزائل دفاعی سسٹم پر کام کر رہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

بدھ 23 اگست 2017 23:50

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اگست2017ء) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پر حملے روکنیکیلئے جدید ترین میزائل دفاعی سسٹم پر کام کر رہے ہیں،داعش انٹرنیٹ کے ذریعے دہشتگردوں کی بھرتیاں کررہی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت داعش کو روکنے کے اقدامات کررہی ہے،داعش انٹرنیٹ کے ذریعے دہشتگردوں کی بھرتیاں کررہی ہے،انکا کہنا تھاکہ امریکی دفاعی بجٹ میں قابل ذکر رقم مختص کی گئی ہے ،امریکا پر حملے روکنے کیلیے جدید ترین میزائل دفاعی سسٹم پر کام کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں