فنکار علاقائی ثقافت کی نمائندگی کرتے ہیں، مرزا سہیل بیگ
پیر 22 جنوری 2018 21:30
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار مرزا سہیل بیگ سابق نائب ناظم مری سٹی نے مری آرٹس کونسل کے زیراہتمام منعقدہ میوزک شو کے اختتام پر بحیثیت مہمان خصوصی اپنے خطاب میں کیا۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد شکور نے تمام شرکا ء کا شکریہ اد اکیا اور کہا کہ مری آرٹس کونسل محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ینگ ٹیلنٹ کو پروموٹ کر رہی ہے اور یہ تقریب اس سلسلے کی کڑی تھی۔ فنکاروں میں ارم عباسی، عامرعلی، شیخ حق نواز ،اجمل بھٹی، عطیہ بھٹی ،کومل منظور، عثمان عباسی، ذوالقرنین عباسی اور اسلم شامل تھے جنہوں نے پہاڑی، پنجابی اور اردو گیت گا کر سامعین سے خوب داد وصول کی۔مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نالوں میں چلتے پانی،پولٹری فارم اور مویشی کچھ خاص بیکٹیریا بھی خارج کر تے ہیں ، وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی
ایلون مسک کا ٹیسلا کے 10فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
۷پرائمری میڈل کا سیشن پورا ہونے کے بعد نئے سال میں طلبہ و والدین کو کتابوں کے حوالے سے شدید مشکلات کا ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورقائد محمد نوازشریف کی زیر صدارت مری میں اعلی ٰسطح کا خصوصی اجلاس
مری کنکریٹ کا جنگل بن چکا، تعمیراتی معیار کو مدنظر نہیں رکھا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر پلاسٹک استعمال پر پابندی کا حکم
سیاحوں کے لیے ٹی ڈی سی پی کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ،ریجنل منیجر
پنجاب حکومت کی جانب سے نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کر دی گئی،ڈپٹی کمشنر مری
امریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئے
ق*اسرائیل ایران پر کسی بھی جوابی کارروائی سے پہلے ہمیں بتائے، امریکی وزیرِ دفاع
اسرائیل ایران پر کسی بھی جوابی کارروائی سے پہلے ہمیں بتائے، امریکی وزیرِ دفاع
ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، جو بائیڈن
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم