فلمساز والٹ ڈزنی کی فاکس کی خریداری کے لئے 71.3 ارب ڈالرکی پیشکش

پیر 25 جون 2018 15:10

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2018ء) امریکی فلمساز والٹ ڈزنی نے میڈیا کمپنی فاکس کی خریداری کیلئے پیشکش بڑھا کر 71.3 ارب ڈالر کردی۔

(جاری ہے)

اس سے قبل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کام کاسٹ نے فاکس کی خریداری کیلئے 65 ارب ڈالر کی پیشکش کی تھی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق والٹ ڈزنی کی فاکس کی خریداری کیلئے پیشکش 38 ڈالر فی شیئر کے حساب سے کی گئی ہے جبکہ کام کاسٹ کی جانب سے کی گئی پیشکش 35 ڈالر فی شیئر کے حساب سے کی گئی تھی۔۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں