ٹرین کی زد میں آ کر ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا

جمعہ 24 اگست 2018 09:40

راولپنڈی۔24 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2018ء) مریڑ چوک کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا ۔ریسکیو1122کے مطابق عید کے دن مریڑ چوک ٹرین پلی کے نزدیک ایک نوجوان پٹڑی کے قریب چل رہا جب اچانک ٹرین آنے سے وہ ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں اسے سر پر شدید چوٹ آئی ۔

(جاری ہے)

زخمی نوجوان کو ٖڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں