خاشقجی کیس میں سعودی عرب کی تحقیقات ایک اہم قدم ہے ،امریکا
سعودی تحقیقات میں ابتدائی طور پر الزامات کا عائد کیا جانا یہ ایک اچھا اولین قدم ہے اور صحیح سمت میں ہے،بیان
جمعہ 16 نومبر 2018 12:10
(جاری ہے)
سعودی حکام نے ان افراد سمیت کل 21 ملزموں سے پوچھ تاچھ کی ہے اور ان میں سے 11 پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
تاہم ان کا کہنا تھا کہ فوجداری نظام کے تحت فی الوقت ان ملزموں کے نام ظاہر نہیں کیے جاسکتے۔ استغاثہ کے مطابق ان ملزموں نے 29 ستمبر کو سعودی قونصل خانے میں جمال خاشقجی کے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی اور پھر 2 اکتوبر کو قتل کے اس جرم کا ارتکاب کیا تھا۔ ان میں سے کسی ایک نے وہاں نصب نگرانی کے کیمرے بھی ناکارہ بنا دیے تھے۔ تحقیقات کے بعد اس شخص کی شناخت ہوچکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے اسلام قبول کرلیا
مری ،ایم پی اے بلال یامین ستی کا رمضان سستا بازار مری کا دورہ، مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہدایت
پہلے آرام، امریکی سینیٹر نے ہفتے میں 32 گھنٹے کام کی تجویز دے دی
ناسا نے خلابازی کے خواہشمند افراد کو درخواست جمع کرانے کی تاریخ دے دی
نیویارک اسمبلی میں 20 مارچ کو سندھ و پنجاب کو سسٹر اسٹیٹ بنانے کی قرارداد پیش کی جائے گی
رفح پر حملہ کی صورت میں بائیڈن انتظامیہ کا جواب دینے پر غور
امریکہ اور اردن کا مشترکہ فضائی مشن ، غزہ میں امدادی سامان گرایا گیا
مری ،عوام کو25 فیصدسبسڈی پر سستی اورمعیاری اشیاء ضروریہ فراہم کرنے کاسلسلہ جاری
امریکی سینیٹرکی نیتن یاہو کے خلاف سخت ترین تقریر، جوبائیڈن نے بھی تائید کردی
بیرونی قرضوں پر قابو پانے کیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا، بلومبرگ
’’ چین ، موسم بہار میں‘‘کے موضوع پر گلوبل میڈیا ڈائیلاگ منعقد
امریکی طیارہ ساز کمپنی میں ناقص پیداوری معیار کی نشاندہی کرنے والا ملازم فوت، لاش گاڑی سے مل گئی
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے 67 سرکاری پراسیکیوٹرز کو جاری شوکاز نوٹسز پر عمل درآمد روک دیا
-
ٹیکنالوجی کی ترقی، چیلنجز سے نمٹنے اور وزارت کی فعالیت بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے ، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی وزارت کے مختلف ونگز کے سربراہان سے گفتگو
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی اظہار تعزیت
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
سرداراویس احمد خان لغاری کو وزارت توانائی کا قلمدان تفویض کرنا وزیر اعظم کا ان پر بھرپور اعتماد کامظہرہے
-
فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلباءوطالبات شریک ہونگے
-
سوتی دھاگہ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 48 فیصد کی نمو ریکارڈ
-
جلا ئوگھیرا ئومقدمات،اسد عمر سمیت 79ملزمان کی عبوری ضمانت میں 20اپریل تک توسیع
-
نوازشریف کا ماہ صیام کے آخری عشرے میں سعودیہ، لندن جانے کا امکان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 8 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ