میںجتنی ڈچ ہو اتنی ہی فلسطینی‘ مقبول امریکی فیشن ماڈل جی جی حدید
میرے بالوں کا رنگ سنہری ہے لیکن اس کے باوجود مجھے اپنے آباؤ اجداد کی تہذیب کا خیال ہے
اتوار 18 نومبر 2018 12:00
(جاری ہے)
جی جی حدید نے دوران تقریب اپنے بوائے فرینڈ زین ملک کے بارے میں کہا زین ملک آدھا پاکستانی ہے اور آدھا انگریز مجھے لگتا ہے جو لوگ دو تہذیبوں سے تعلق رکھتے ہیں دراصل وہ دو دنیاؤں کے لوگ ہوتے ہیں جو دونوں دنیاؤں کے درمیان ایک پٴْل کا کام کرتے ہیں۔
جی جی حدید خواتین کو خود مختار بنانے والی مہم ’بی مور ہیومن‘ کی بھی حمایت کرتی ہیں اس حوالے سے انہوں نے تقریب میں کہا کہ اس مہم کو سپورٹ کرنے پر بھی انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔سپر ماڈل جی جی حدید کے والد محمد حدید مسلمان ہیں اور ان کا تعلق فلسطین سے ہے جب کہ ان کی والدہ یولانڈہ حدید ڈچ امریکن ٹی وی شخصیت اور سابق ماڈل ہیں۔ جی جی حدید آدھی فلسطینی ہونے کی وجہ سے فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی رکھتی ہیں۔واضح رہے کہ جی جی حدید کی بہن بیلا حدید بھی کئی بار فلسطینیوں سے ہمدردی کااظہار کرچکی ہیں گزشتہ برس وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کیاعلان کے بعد فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر روپڑی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے اسلام قبول کرلیا
مری ،ایم پی اے بلال یامین ستی کا رمضان سستا بازار مری کا دورہ، مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہدایت
پہلے آرام، امریکی سینیٹر نے ہفتے میں 32 گھنٹے کام کی تجویز دے دی
ناسا نے خلابازی کے خواہشمند افراد کو درخواست جمع کرانے کی تاریخ دے دی
نیویارک اسمبلی میں 20 مارچ کو سندھ و پنجاب کو سسٹر اسٹیٹ بنانے کی قرارداد پیش کی جائے گی
رفح پر حملہ کی صورت میں بائیڈن انتظامیہ کا جواب دینے پر غور
امریکہ اور اردن کا مشترکہ فضائی مشن ، غزہ میں امدادی سامان گرایا گیا
مری ،عوام کو25 فیصدسبسڈی پر سستی اورمعیاری اشیاء ضروریہ فراہم کرنے کاسلسلہ جاری
امریکی سینیٹرکی نیتن یاہو کے خلاف سخت ترین تقریر، جوبائیڈن نے بھی تائید کردی
بیرونی قرضوں پر قابو پانے کیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا، بلومبرگ
’’ چین ، موسم بہار میں‘‘کے موضوع پر گلوبل میڈیا ڈائیلاگ منعقد
امریکی طیارہ ساز کمپنی میں ناقص پیداوری معیار کی نشاندہی کرنے والا ملازم فوت، لاش گاڑی سے مل گئی
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رمضان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا تیسرا میچ یو بی ایل نی3-1 سے جیت لیا، یو بی ایل کے رضوان الیاس مین آف دی میچ قرار پائے
-
پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز
-
لاہور،اچھرہ بازار واقعہ میں ملوث 4 ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
پنجاب میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 3288افرادگرفتار، 1181مقدمات درج
-
پرویزالٰہی سمیت پانچ امیدواروں کے ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
-
جلائوگھیرائو مقدمات، اسد عمر سمیت 79ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
زین قریشی کومریم نوازسے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے‘ عظمیٰ بخاری
-
قدرتی آفات سے پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کےلئے جامع لائحہ عمل ضروری ہے،امداد کو شفاف انداز سے لوگوں تک پہنچایا جائے،حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا ..
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی
-
نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی بھی اپ گریڈ ہوگا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے 67 سرکاری پراسیکیوٹرز کو جاری شوکاز نوٹسز پر عمل درآمد روک دیا