پریذینٹیشن کانونٹ سکول مریکی ہونہار طالبہ 96 فیصد نمبر لیکر کامیاب

اتوار 16 دسمبر 2018 21:30

مری۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) مری کی ہونہار طالبہ فضاء انوارپریذینٹیشن کانونٹ سکول مری نے کلاس فورتھ میں 96 فیصد نمبر لیکرشاندار کامیابی حاصل کی۔

(جاری ہے)

فضاء انوار نے کہا ہے کہ ان کی اس شاندار کامیابی میں اس کے ٹیچرز،والدین کا تعاون اور اسکی محنت شامل ہے طالبہ نے کہا کہ وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ملک وقوم کی خدمت کرینگیں۔ مری کے عوامی حلقوں نے پریذینٹیشن کانونٹ سکول کے عملے کی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا اور کامیاب ہونے والی طالبہ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں