ایردوآن اور ٹرمپ میں کشیدگی نے ترکش ڈالر بانڈز کے تخت کو ہلا کر رکھ دیا
ترکی کے قرض پر انشورنس کی لاگت دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، آئی ایچ ایچ مارکیٹ کے اعدادوشمار
ہفتہ 23 مارچ 2019 11:25
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ آئی ایچ ایچ مارکیٹ کے اعداد و شمار کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز پانچ سالہ کریڈٹ نے 351 بیس پوائنٹس سے 12 بیس پوائنٹس بڑھ کر 363 بیس پوائنٹس پر چھلانگ دی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے گولان چوٹیوں پر اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کرنے کے اعلان سے ڈالر اور ترکی کی لیرا کے لین دین کو ایک نئی مشکل میں ڈال دیا ہے۔
گزشتہ روز ترک لیرا امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں ایک اعشاریہ پانچ فی صد نیچے چلا گیا جس کے بعد لیرہ کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں 5.4650 سے بڑھ کر 1.5 فیصد اضافے کے بعد 5.5475 ہوگئی۔گذشتہ برس انقرہ اور واشنگٹن کے درمیان تنازع کے باعث گذشتہ برس ترک لیرہ کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں 30 فی صد کم ہوگئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملکہ کوہسار مری کی سیاحتی اہمیت قیمتی،نایاب جنگلات اورقدرتی ماحول سے ہے جس کوبرقراررکھنا ضروری ہے،سٹیشن ..
مریدکے،2میڈیکل اسٹورں کے ڈرگزقوانین کیخلاف ورزی پر چالان
hامریکا میں پارٹی کے شرکا پر کار چڑھ دوڑی، 2 بچے ہلاک
امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات بے بنیاد ہیں ، چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ
امریکا، میمفس میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 6 زخمی
امریکہ نے 40سالوں میں پہلا جوہری وار ہیڈ بنانا شروع کردیا
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے جلد اچھی خبریں آئیں گی، مسعود خان
سیکیورٹی معاہدے کی ناکامی کے بعد امریکی فوج کا نائجر سے انخلا
ایرانی حملے سے اسرائیلی نیواتیم ایئر بیس پر ہونے والا نقصان سیٹلائٹ تصاویر میں واضح
امریکی ایوان نمائندگان میں میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور
مری کے عوام کے مسائل کے حل اورشکایات کودورکرنے کیلئے ایس ایس پی پولیس کا کھلی کچہری کا انعقاد
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر