امریکا میں طوفانی بگولے سے نظام زندگی درہم برہم،سات افرادزخمی

بجلی کے پول گر گئے ،درخت جڑ سے اکھڑ گئے جبکہ گاڑیاں بھی الٹ گئیں،متعددمریکی ریاستوں میں الرٹ جاری

اتوار 14 اپریل 2019 16:05

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2019ء) امریکی ریاست لوزیانا میں ہوا کے بگولے نے تباہی مچادی، جس کے باعث 7افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاب قٹیکساس کے مشرقی علاقے فرینکلن میں بھی ہوا کے بگولے نے تباہی مچائی ،طوفان کے باعث بجلی کے پول گر گئے ،درخت جڑ سے اکھڑ گئے جبکہ گاڑیاں بھی الٹ گئیں۔بجلی کے پول گرنے سے ڈیڑھ ہزار افراد کوبجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی ۔نیشنل وید سروس نے ٹیکساس ،لوزیانا، آرکنساس ،مسیسیپی اور الاباما میں شدید موسم کی وارننگ جاری کررکھی ہیں۔

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں