ٹرمپ سری لنکا چرچ دھماکوں سے متعلق غلط ٹوئٹ پر تنقید کا نشانہ بن گئے
اتوار 21 اپریل 2019 19:50
(جاری ہے)
سری لنکا میں ایسٹر کے تہوار کی خوشیاں منانے کے لیے جمع افراد پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر 8 دھماکے کیے گئے جن میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوگئے، صدر ٹرمپ نے تعزیت کے اظہار کیلئے ٹوئٹر کو ضروری سمجھا اور ٹوئٹ داغ دی جس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 138 ملین لکھ دی۔
سوشل میڈیا پر صارفین نے اس غیر سفارتی رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ صدر ٹرمپ نے مدہوشی کی حالت میں ٹویٹ کی ہے۔ شاید صدر ابھی تک نیند سے پوری طرح بیدار نہیں ہوئے‘ اور صدر ٹرمپ کو انسانی جانوں کو بھی کاروباری اعداد و شمار سے جانچتے ہیں۔صدر ٹرمپ کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد حالات کی نزاکت کا اندازہ ہوا تو فوری طور پر ٹویٹ حذف کردی۔متعلقہ عنوان :
مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات
پک اپ گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ، درجن سے زیادہ افراد زخمی
نالوں میں چلتے پانی،پولٹری فارم اور مویشی کچھ خاص بیکٹیریا بھی خارج کر تے ہیں ، وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی
ایلون مسک کا ٹیسلا کے 10فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
۷پرائمری میڈل کا سیشن پورا ہونے کے بعد نئے سال میں طلبہ و والدین کو کتابوں کے حوالے سے شدید مشکلات کا ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورقائد محمد نوازشریف کی زیر صدارت مری میں اعلی ٰسطح کا خصوصی اجلاس
مری کنکریٹ کا جنگل بن چکا، تعمیراتی معیار کو مدنظر نہیں رکھا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر پلاسٹک استعمال پر پابندی کا حکم
سیاحوں کے لیے ٹی ڈی سی پی کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ،ریجنل منیجر
پنجاب حکومت کی جانب سے نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کر دی گئی،ڈپٹی کمشنر مری
امریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئے
ق*اسرائیل ایران پر کسی بھی جوابی کارروائی سے پہلے ہمیں بتائے، امریکی وزیرِ دفاع
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے