M امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

اتوار 21 جولائی 2019 19:35

ًنیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2019ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا‘ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 54 سینٹ بڑھ کر 62.47 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 24 سینٹ اضافے کیساتھ 55.63 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں