گورنمنٹ کالج آف کامرس مری میں اظہار یکجہتی کشمیر حوالے سے تقریب کا انعقاد

بدھ 21 اگست 2019 21:00

مری۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) گورنمنٹ کالج آف کامرس مری میں اظہار یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں کالج کے تما م طلبا وطالبات اور اساتذہ نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارہ کے پرنسپل انوار حسین نے طلبا کو کشمیر کی موجودہ صورت حال سے آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

آخر میں شہدائے کشمیر کے لیئے دعا کی گئی اور طلبا نے انسانی زنجیر بنا کر کشمیر ی مسلمانو ں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں