امریکہ میں رہائش پذیر پاکستاتی خاتون کورونا وائرس کے باعث جاںبحق ہو گئی

ہفتہ 28 مارچ 2020 16:20

نارنگ منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2020ء) امریکہ میں رہائش پذیر پاکستاتی خاتون کورونا وائرس کے باعث جاںبحق ہو گئی ۔بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ کے رہنما اور سابق جنرل کونسلر چوہدری عبیداللہ سیہول کی کزن امریکہ میں مقیم تھیں جو کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئیں۔

(جاری ہے)

خاتون او ران کی پوری فیملی طویل عرصہ سے امریکہ میں مقیم ہے۔

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں