پ*امریکا میں مسلسل دوسرے روز بھی کورونا کے ریکارڈ مریض سامنے آ گئے

اتوار اکتوبر 18:35

M واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2020ء) امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں اور مسلسل دوسرے روز بھی کورونا وائرس کے ریکارڈ 79 ہزار مریض سامنے آگئے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق جولائی کے بعد سے اب مسلسل دو روز سے کورونا وائرس کے یومیہ سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔ بیٹے کا بھی کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافامریکا میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 79 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ امریکا میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز 88 لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔دوسری جانب امریکی ریاست کولمبیا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

مری شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments