تھانہ کینٹ حدود جھگیاں میں گھر کے باہر کھیلتی ہوئی چار سالہ ننھی کلی نالے میں ڈوب کر جابحق ہو گئی

نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل قانونی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 15 جون 2021 12:13

تھانہ کینٹ حدود جھگیاں میں گھر کے باہر کھیلتی ہوئی چار سالہ ننھی کلی نالے میں ڈوب کر جابحق ہو گئی
مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون 2021ء،نمائندہ خصوصی،محمد بلال عباسی) تھانہ کینٹ حدود جھگیاں میں گھر کے باہر کھیلتی ہوئی چار سالہ ننھی کلی نالے میں ڈوب کر جابحق ہو گئی۔ نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل قانونی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز شہر میں ہونے والی طوفانی بارش سے جھگیاں نالے میں پانے کی مقدار میں اضافہ ہو گیا جسکی وجہ سے گزشتہ روز جھگیاں کی رہائشی چار سالہ مدینہ بی بی دختر جافر خان اپنے گھر کے قریب کھیل رہی تھی اچانک پاوُں پھسلنے کے باعث نالے میں جا گر اور پانی میں ڈوب گئی. نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل قانونی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں