ٹرمپ دنیا بھر میں پریس کی آزادی کو متاثر کررہے ہیں، امریکی میڈیا

اتوار 26 فروری 2017 11:41

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 فروری2017ء) امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا اور دنیا بھر میں پریس کی آزادی کو متاثر کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا اور دنیا بھر میں پریس کی آزادی کو متاثر کر رہے ہیں۔نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریے میں امریکی صدر کے اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر حملوں سے امریکا میں جمہوریت متاثر ہورہی ہے۔اخبار نے صدر ٹرمپ کے اقدامات کو سوچی سمجھی حکمت عملی قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں