یہ سیاسی جماعت نا منظور۔۔۔
پاکستانی انتخابات میں امریکہ بھی میدان میں کود پڑا،کس سیاسی جماعت کی مخالفت کردی
ہفتہ 21 جولائی 2018 12:00
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری مراسلے میں اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا گیا کہالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے ملی مسلم لیگ (ایم ایم ایل) کی رجسٹریشن جون میں منسوخ کی گئی جس کے لشکرطیبہ کے ساتھ مراسم تھے اور اس کو عالمی سطح پر دہشت گرد تنظیم قرار دیا جا چکا ہے۔
مراسلے میں کہا گیا کہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے بیرون ملک دہشت گرد تنظیم کی فہرست میں ایم ایم ایل کو لشکر طیبہ کے طور پر شامل کیا ہے۔اس میں کہا گیا کہ ہم نے پاکستانی حکومت سے لشکرطیبہ سمیت اس سے جوڑے انفرادی لوگوں کی جانب سے انتخابات میں حصہ لینے پر متعدد مرتبہ اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔واشنگٹن میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے کہا کہ سیاسی امیدوارں اور ان کے کارکنان پر حملے بزدلانہ ہیں جو پاکستانی قوم کو جمہوری حقوق سے دور نہیں رکھ سکیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
hامریکا میں پارٹی کے شرکا پر کار چڑھ دوڑی، 2 بچے ہلاک
امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات بے بنیاد ہیں ، چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ
امریکا، میمفس میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 6 زخمی
امریکہ نے 40سالوں میں پہلا جوہری وار ہیڈ بنانا شروع کردیا
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے جلد اچھی خبریں آئیں گی، مسعود خان
سیکیورٹی معاہدے کی ناکامی کے بعد امریکی فوج کا نائجر سے انخلا
ایرانی حملے سے اسرائیلی نیواتیم ایئر بیس پر ہونے والا نقصان سیٹلائٹ تصاویر میں واضح
امریکی ایوان نمائندگان میں میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور
مری کے عوام کے مسائل کے حل اورشکایات کودورکرنے کیلئے ایس ایس پی پولیس کا کھلی کچہری کا انعقاد
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات
پک اپ گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ، درجن سے زیادہ افراد زخمی
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات