قطری نظام امریکہ میں بڑے پیمانے پر مشینی جاسوسی کی سازش میں ملوث

معروف امریکی سرمایہ کار ایلیبٹ بریوڈی کے وکلاء نے قطری نظام کے خلاف نئی دستاویزات پیش کردیں

منگل 25 ستمبر 2018 15:10

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) امریکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ قطری نظام امریکہ میں بڑے پیمانے پر مشینی جاسوسی کی ایک سازش میں ملوث پایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق اسکے باعث مختلف ممالک کے 1200افراد کا مستقبل مخدوش ہوگیا ہے۔ معروف امریکی سرمایہ کار ایلیبٹ بریوڈی کے وکلاء نے قطری نظام کے خلاف نئی دستاویزات پیش کردیں۔ امریکی سرمایہ کار قطری قزاقی کا شکار ہوچکا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں