امریکی اخبار نے کشمیر کی صورتحال کو مودی کا مسلم کش اقدام قرار دے دیا
مودی کی سوچ انتہا پسندانہ اور غیر جمہوری ہے جو مقبوضہ کشمیر کیلئے ہی نہیں پورے بھارت کیلئے خطرہ ہے،رپورٹ
اتوار 18 اگست 2019 14:20
(جاری ہے)
بی جے پی ووٹرز کو خوش کرنے کے لئے بھارت کو ہندو راشٹر بنانا چاہتی ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے علاوہ بابری مسجد کی جگہ مندرہندو اور اقلیتوں کے مذہبی حقوق ختم کرنا بھی انتہاپسند تنظیم اور مودی کی لسٹ میں ہے، پانچ اگست کو کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے بعد مودی سے کوئی بھی اچھی امید ختم ہو گئی ہے۔کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ ایک نئے دور کا آغاز ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے نیا بھارت کیسا ہو گا، کشمیری تاریخ کے بدترین لاک ڈاؤن سے گزر رہے ہیں۔امریکی اخبار نے لکھا کہ مودی کی سوچ انتہا پسندانہ اور غیر جمہوری ہے جو مقبوضہ کشمیر کے لئے ہی نہیں پورے بھارت کے لئے خطرہ ہے، بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش بھی مسترد کی۔متعلقہ عنوان :
مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات
پک اپ گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ، درجن سے زیادہ افراد زخمی
نالوں میں چلتے پانی،پولٹری فارم اور مویشی کچھ خاص بیکٹیریا بھی خارج کر تے ہیں ، وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی
ایلون مسک کا ٹیسلا کے 10فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
۷پرائمری میڈل کا سیشن پورا ہونے کے بعد نئے سال میں طلبہ و والدین کو کتابوں کے حوالے سے شدید مشکلات کا ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورقائد محمد نوازشریف کی زیر صدارت مری میں اعلی ٰسطح کا خصوصی اجلاس
مری کنکریٹ کا جنگل بن چکا، تعمیراتی معیار کو مدنظر نہیں رکھا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر پلاسٹک استعمال پر پابندی کا حکم
سیاحوں کے لیے ٹی ڈی سی پی کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ،ریجنل منیجر
پنجاب حکومت کی جانب سے نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کر دی گئی،ڈپٹی کمشنر مری
امریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئے
ق*اسرائیل ایران پر کسی بھی جوابی کارروائی سے پہلے ہمیں بتائے، امریکی وزیرِ دفاع
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات