سنکیانگ میں اکثریتی مسلم یغور شہریوں کیخلاف کریک ڈائون پر سینئر چینی اہلکاروں پر پابندیاں عائد، امریکی ایوان نمائندگان میں بل پاس

بدھ 4 دسمبر 2019 23:33

سنکیانگ میں اکثریتی مسلم یغور شہریوں کیخلاف کریک ڈائون پر سینئر چینی اہلکاروں پر پابندیاں عائد، امریکی ایوان نمائندگان میں بل پاس
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2019ء) امریکی ایوان نمائندگان کا ایک بل پاس کرنے کے بعد جس سے سنکیانگ میں اکثریتی مسلم یغور شہریوں کیخلاف کریک ڈائون پر سینئر چینی اہلکاروں پر پابندیاں عائد ہو جائینگی ، چین نے خبردارکیا ہے کہ ’’اس کی قیمت ادا کرنی پڑے گی‘‘۔

(جاری ہے)

وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ہوا چن ینگ نے معمول کی اخباری کانفرنس میں بتایا کہ تمام غلط اقدامات اور الفاظ کے لئے مناسب قیمت ادا کرنی پڑے گی

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں