امریکی راکٹ کا ابتدائی نمونہ ٹیسٹنگ کے دوران تباہ

اتوار 31 مئی 2020 10:35

واشنگٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایک راکٹ اسپیس ایکس کا ابتدائی نمونہ موٹر انجن کی ٹیسٹنگ کے دوران پھٹ پڑا اور مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

ناسا نے اس ابتدائی تجربے کی وڈیو بھی جاری کی ہے ، ابھی تک اس موٹر انجن کی فنی خرابی کے بار ے رپورٹ جاری نہیں کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں