جو بائیڈن سے مباحثہ الٹی میٹ فائٹنگ چمپئن شپ جیسا ہوگا، ٹرمپ

ہفتہ ستمبر 12:40

جو بائیڈن سے مباحثہ الٹی میٹ فائٹنگ چمپئن شپ جیسا ہوگا، ٹرمپ
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن سے منگل کو پہلا مباحثہ الٹی میٹ فائٹنگ چمپئن شپ کھیل جیسا ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ یہ ایک میچ کی طرح ہوگا بس فرق یہ کہ اس میں جسمانی عمل کم ہوگا۔امریکی صدر نے کہا کہ جو بائیڈن ایک کمزور شخص ہیں۔یاد رہے کہ جو بائیڈن ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار ہیں اور وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مدمقابل انتخابات لڑ رہے ہیں۔

مری شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments