عوام ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے سے روکیں، اوباما

ٹرمپ کے لیے یہ بتانا ہی مشکل ہے کہ وہ دوبارہ صدر بنے تو کیا کریں گے ،ریلی سے خطاب

اتوار اکتوبر 12:00

فلوریڈا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2020ء) امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایسے شخص ہیں جن کے لیے اس سوال کا جواب دینا بھی مشکل ہے کہ اگر وہ دوبارہ صدر بنے تو کیا کریں گے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن اور کاملا ہیریس کے لیے فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بارک اوباما کا کہنا تھا کہ ایسے شخص کو دوبارہ صدر بننے سے روکنا عوام کی ذمہ داری ہے۔

مری شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments