صدارتی الیکشن کا نتیجہ پنسلوینیا طے کرے گا،ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن

اتوار 25 اکتوبر 2020 12:30

برسٹل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2020ء) امریکا کے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیدن نے امکان ظاہر کیا ہے کہ الیکشن کا نتیجہ پنسلوینیا طے کرے گا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن نے برسٹل میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے پنسلوینیا ریاست کے عوام انہی کے حق میں ووٹ دیں گے۔امریکی اخبار نے بھی بتایا کہ پنسلوینیا، مشی گن اور وسکونسن طے کریں گی کہ الیکشن کون جیتے گا۔

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں