ڈینگی سے بچائو اور حفاظتی تدابیر کے حوالے سے شعور کی آگاہی کیلئے واک

بدھ 19 ستمبر 2018 22:28

مری۔ 19ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) ڈینگی جیسی موذی بیماری سے بچائو اور حفاظتی تدابیر کے حوالے سے ڈاکخانہ چوک پر عوام میں شعور کی آگاہی کیلئے واک کی گئی جسکی قیادت اسسٹنٹ کمشنر مری عدنا ن فری آفریدی کررہے تھے۔

(جاری ہے)

واک میںایس ایچ اومری بشارت عباسی، ن لیگ مری سٹی کے صدر راجہ احسان نواز،ایکسئین یونس سلیم جوئیہ،مری آرٹس کونسل کے محمد شکور،سٹی ٹریفک پولیس،سکولوں ،کالجوں کے طلباء وطالبات ،سیاحوں اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی واک جی پی اوچوک سے شروع ہوکر مال روڈ سے ہوتی ہوئی اے سی آفس میں اختتام پذیر ہوئی۔

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں