مری، فری میڈیکل کیمپ

منگل 11 دسمبر 2018 21:44

مری۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) مری کی یونین کونسل دیول شریف میں علاقے کے عوام کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے فری میڈیکل کیمپ پھچوال دیول کے مقام پر لگایاجارہا ہے یہ فری کیمپ میمونہ مرحومہ کے والد جنید عزیز عباسی کی سربراہی میں لگایا جائیگا ،کیمپ کے چیف آرگنائزر معروف سماجی کارکن معیز راشد تاج اور صحت فائونڈیشن کے ڈاکٹر عبداللہ ساجد کے مطابق کیمپ میں فری چیک اپ اور مفت ادویات فراہم کی جائیںگی۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں