مری،درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

منگل 11 دسمبر 2018 21:44

مری۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) ملکہ کوہسار مری میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب کو شروع ہونے والا برفباری کا سلسلہ منگل کے دن رک گیا جبکہ بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی کا سلسلہ دن بھر جاری رہا جبکہ سرد ہوائوں اور گہرے بادلوں کے باعث مری میں سردی کی شدت میں سخت اضافہ ہوگیا ہے اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا ہے خون جمادینے والی شدید سردی میںبرف باری سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں