مری،ملکوٹ روڈ پر جیپ حادثہ، ایک شخص جاں بحق، تین شدیدزخمی

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:40

مری۔ 13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) مری ملکوٹ روڈ پر جیپ حادثہ، ایک شخص جاں بحق تین شدیدزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

جیپ اچانک سڑک سے نیچے چلی گئی، جسکے باعث احمد ساکن ملکوٹ موقعہ پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ زخمی کلیم ،عدنان اور دیگر کو فوری طور پرتحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری پہنچایاگیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں