مری، حنیف عباسی کی قاری شفیق الرحمن عباسی کی وفات پرتعزیت

پیر 22 اپریل 2019 23:36

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) مسلم لیگ ن کے راہنماء سابق ایم این اے حنیف عباسی کی مری آمد۔ سٹیزن فورم مری کے صدرحافظ جاویداخترعباسی کے بھائی سابق جنرل سیکرٹری مری پریس کلب قاری شفیق الرحمن عباسی مرحوم کی وفات پرتعزیت، ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

مری کی معروف سیاسی سماجی اورکاروباری شخصیت راجہ آصف صاحب کی جانب سے ہوٹل لالہ زارمیں پرتکلف ظہرانہ بھی دیاگیا۔

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں