مری، تحریک انصاف یونین کونسل بن کے رہنماء سید شہباز حسین شاہ قتل

پیر 10 جون 2019 23:13

مری۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2019ء) تحریک انصاف یونین کونسل بن کے رہنماء سید شہباز حسین شاہ کو قتل کردیا گیا اس افسوسناک واقعہ کے بعد علاقے میں شدید خوف وہراس پیداہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

گدی نشین دربار عالیہ بابالعل حسین شاہ سید نویدالحسنین ،سید فضل حسین ،سید فخر کاظمی نے اس اندوہناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس واقع میں ملوث افراد کیخلاف سخت ترین کاروائی اور ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں