مری:محکمہ پبلک ہلیتھ اور میونسپل کمیٹی مری کی واٹر سپلائی کے اہلکاروں کی نااہلی کے باعث شہر بھر میں آلودہ پانی کی سپلائی ایک طویل عرصے سے جاری

منگل 1 دسمبر 2020 22:59

مری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2020ء) محکمہ پبلک ہلیتھ اور میونسپل کمیٹی مری کی واٹر سپلائی کے اہلکاروں کی نااہلی کے باعث شہر بھر میں آلودہ پانی کی سپلائی ایک طویل عرصے سے جاری ہے جس کے باعث مری شہر اور گردنواح میں مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ دن بدن پڑھتا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی مری شہر کی واٹر سپلائی برانچ سے پرانے اور تجربے کار ملازمین کے ریٹارئرڈ ہو جانے کے بعد نہ تو کشمیر پوائنٹ مری بنائے گے تالابوں کی صفائی کی گئی ہے اور نہ ہی پانی کو صاف کرکے لئے کلورین ڈالی گئی ہے اور ہی جس کے باعث شہر بھر میں آلودہ گندہے پانی کی سپلائی دی جارہی ہے شاہد یہی وجہ ہے مری شہر کی مقامی آبادی وبائی امراض میں مبتلا ہئو رہئے ہئں مقامی لوگوں کا کہنا ہئے میونسپل کمیٹی مری کے پرانے ملازمین جہاں سیبھی موٹروں کے زریعے پانی لانے تھے وہ جب بھی بارش ہوتی اور پانی گدلا ہو جاتا تو وہ فورنا و۔

(جاری ہے)

ریت کا استعمال کرتے تاکہ بارش کے بعد پانی ریت ڈلا دیتے تھے تاکہ مٹی بیٹھ جائے اور پانی میں شامل نہ ہو اور تالابوں میں کلورین ڈلا دیتے کے پانی سے بعد اور دیگر جراثیم ختم ہو جائیں اورمقامی آبادی کو صاف پانی میسر آسکے لیکن پرانے ملازمین کے ریٹارئرڈ ہونے کے بعد نا تجربہ کار ملازمین کی سے پانی کو صاف کرنے کے لئے بارش کے بعد نہ تو ریت استعمال کرتے ہیں اور نہ جراثیم کش ادوایات کا استعمال کرتے بس موٹروں کے ذریعے پانی تالابوں میں لاتے ہیں اور وہی پانی سپلائی کر دیتے ہئں جو واش روم میں بھی استعمال کے قابل نہیں ہوتا ہی

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں