مری،ملکہ کوہسار مری میں طویل خشک سالی کاسلسلہ جاری رہنے سے پانی کابڑابحران پیداہونےکا خطرہ

منگل 30 نومبر 2021 19:21

مری،ملکہ کوہسار مری میں طویل خشک سالی کاسلسلہ جاری رہنے سے پانی کابڑابحران پیداہونےکا  خطرہ
مری۔30نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 30 نومبر2021ء) :ملکہ کوہسار مری میں طویل خشک سالی کاسلسلہ جاری رہنے سے پانی کابڑابحران پیداہونےکا  خطرہ  ہے۔

(جاری ہے)

عوامی حلقوں نے کمشنر،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی،اسسٹنٹ کمشنر مری اورپبلک ہیلتھ کے حکام سے اس سلسلے میں فو ری متبادل پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے اقداما ت کرنے کامطالبہ کیا ہے۔  مری اورمضافات کے قدرتی چشمے خشک ہوگئے تو عوام کو شدیدمشکلات کاسامنا کرناپڑیگا ۔اعلیٰ حکام،ضلعی انتظامیہ،تحصیل انتظامیہ اورپبلک ہیلتھ کے ضلعی حکام فوری پانی کی فراہمی کیلئے متبادل ذرائع سردار زردارمری

متعلقہ عنوان :

مری شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments