برٹنی سپیئرز 38 سال کی ہو گئیں

بدھ 4 دسمبر 2019 23:41

برٹنی سپیئرز 38 سال کی ہو گئیں
ٖاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2019ء) امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز 38 سال کی ہو گئیں۔ گلوکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز سٹیج پروڈکشن اور ٹی وی سیریز سے کیا اوراس کے بعد انہوں نے گلوکاری کے شعبے میں قدم رکھا دیا ،ان کی پہلی البم بے بی ون مور ٹائم1999 میں جبکہ دوسری البماوپس!آئی ڈیڈ اٹ اگین 2000 میں ریلیز ہوئی جنہیں شائقین کی جانب سے بہت سراہا گیا،اس کے بعد ان کی متعدد البم ریلیز ہوئیں اور انہیں متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں