وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیلم جہلم منصوبے کے پہلے یونٹ کا افتتاح کر دیا

منصوبہ 969میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، قومی خزانے کو سالانہ 55ارب روپے کی آمدن ہو گی، 4500افراد کو روزگار ملے گا

جمعہ 13 اپریل 2018 19:38

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیلم جہلم منصوبے کے پہلے یونٹ کا افتتاح کر دیا
مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اپریل2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیلم جہلم منصوبے کے پہلے یونٹ کا افتتاح کر دیا، منصوبہ 969میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، منصوبے سے قومی خزانے کو سالانہ 55ارب روپے کی آمدن ہو گی جبکہ 4500افراد کو روزگار ملے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیلم جہلم منصوبے کے پہلے یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ نیلم جہلم منصوبہ 969میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے، منصوبے سے قومی خزانے کو سالانہ 55ارب روپے کی آمدن ہو گی جبکہ 4500افراد کو روزگار ملے گا۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں