آزاد کشمیر الیکشن : پولنگ شروع ہوگئی، پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، 33 نشستوں پر آزاد کشمیر میں پولنگ ہوگی، 12 نشستوں پر مہاجرین کے کوٹے پر پاکستان کے دیگر صوبوں میں مقیم کشمیری اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے
ساجد علی اتوار 25 جولائی 2021 10:48
(جاری ہے)
انتخابات سے قبل گیلپ پاکستان کی جانب سے ایک سروے کروایا گیا جس میں آزاد کشمیر کی عوام سے ان کی رائے جاننے کی کوشش کی گئی ، سروے کے دوران آزاد کشمیر کی عوام سے سوال کیا گیا کہ وہ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں سے کس سیاسی جماعت کی حمایت کرتے ہیں؟ سروے کے دوران پاکستان تحریک انصاف واضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
سروے نتائج کے مطابق آزاد کشمیر کے 44 فیصد عوام نے انتخابات کے دوران تحریک انصاف کو ووٹ دینے کے عزم کا اظہار کیا، جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ عوام کی حمایت حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہیں جہاں 12 فیصد عوام ن لیگ اور صرف 9 فیصد لوگ پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کے حامی ہیں ، یوں یہ دونوں جماعتیں مشترکہ طور پر صرف 21 فیصد عوام کی حمایت حاصل کر سکیں تاہم پاکستان تحریک انصاف تنہا 44 فیصد حمایت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں آزاد کشمیر کے عوام سے ان کے پسندیدہ سیاسی لیڈر کے حوالے سے بھی سوال کیا گیا، جس کے جواب میں کشمیری عوام کی اکثریت نے وزیراعظم عمران خان کو اپنا پسندیدہ ترین لیڈر قرار دیا ، آزاد کشمیر کی 67 فیصد عوام نے وزیراعظم عمران خان کو اپنا پسندیدہ لیڈر قرار دیا ، بلاول بھٹو 49 اور شہباز شریف 48 فیصد حمایت حاصل کر سکے جب کہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز آزاد کشمیر کی عوام میں مقبولیت حاصل کرنے میں ناکام رہیں، انہیں صرف 44 فیصد لوگوں کی حمایت حاصل ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت آزادکشمیر نے گزشتہ روز ہونے والے حادثہ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی
مظفر آباد ، ساتویں پروفیشنل پلاننگ ایند مینجمنٹ کورس کے گریجویٹس کی پاسنگ آئوٹ
مظفر آباد ،اپوزیشن لیڈر کی مشیر حکومت نثارہ عباسی کے خلاف حقائق کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد الزام تراشی ..
جامعہ کشمیر،ادارہ علوم ارضی کے اسکالر محمد ظہیر پی ایچ ڈی ڈیفنس میں کامیاب
محکمہ کسٹوڈین جائیداد متروکہ آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب مقدمات کی سماعت کی تاریخیں مقرر
کچھ سازشی عناصر آصف علی زرداری پر تنقید کر کے اپنا قد کاٹھ بڑھانے کی ناکام ترین کوشش کر رہے ہیں،سردار ..
آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی آرگنائزر کا کامیاب آپریشن،عیادت کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا
مظفرآباد، مرغ فروشوں اور پرائس کنٹرول کمیٹی کی مبینہ ملی بھگت
عرصہ دراز سے پوکیس میں بھرتی کے لیے منتظر امیدوران کی وزیر اعظم آزاد کشمیر و انسپکٹر جنرل پولیس آزاد ..
مظفرآباد، قبضہ و تجاوزات مافیا نے محکمہ پبلک ہیلتھ کو لاکھوں روپے کی پھکی لگا دی
مظفر آباد ، گاڑیوں ،ڈرائیونگ لائسنس ہولڈرزکی فٹنس کا عمل صاف شفاف بنانے کیلئے کمپورٹرائزڈکرنیکی تجویز
حکومت تباہ کن بارشوں سے جانی و مالی نقصانات کا درست تخمینہ لگا کر متاثرین کی فوری امداد کرے
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو