آزاد کشمیر انتخابات ، تحریک انصاف نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکمراں جماعت کے جاوید بٹ کے بعد غلام محی الدین دیوان 2326ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ، ذرائع
دانش احمد انصاری اتوار 25 جولائی 2021 20:38
(جاری ہے)
مسلم کانفرنس کی مہر انسا 1163ووٹ حاصل کر سکیں۔
تحریک انصاف کے بشیر احمد خان نے 546ووٹ حاصل کئے۔اسی طرح ایل اے 41 غیر سرکاری نتائج آ گئے ہیں۔ایل اے 41کشمیر ویلی ون علاقہ کشمیر یولی ٹو میں پاکستان تحریک انصاف کے غلام محی الدین دیوان نے 23265ووٹ حاصل کیے۔مسلم لیگ ن کے امیوار اکرام نے 741ووٹ حاصل کئے۔ایل 40کشمیر ویلی علاقہ کشمیر ون کے مکمل غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز عامر عبدالغفار لون نے 2165ووٹ حاصل کئے۔تحریک اصناف کے سلیم بٹ نے 875ووٹ حاصل کئے۔ن لیگ کے طاہر علی وانی 442ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔اسی طرح ایل اے 14غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایل اے 14باغ ون علاقہ دھیر کوٹ کے 54وپلنگ اسٹیشن میں مسلم کانفرنس کے سردار عتیق احمد 8955ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہے۔تحریک انصاف کے محمد لطیف خالق 4226ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرجبکہ ن لیگ کے راجہ فیصل آزاد 307ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہے۔واضح رہے کہ ایل اے 40، علاقہ کشمیر ویلی ون کے 6 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج، پیپلز پارٹی کے عامر عبدالغفار 166 ووٹ لیکر آگے، تحریک انصاف کے سلیم بٹ 53 ووٹ لیکر دوسرے جبکہ ن لیگ کے طاہر علی وانی 15 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔ایل اے ڈڈیال 1 کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ بھی سامنے آیا ہے، جس کے مطابق تحریک انصاف کے اظہر صادق 178 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں۔ایل اے 2، میر پور ٹو میںتحریک انصاف کےظ فر انور 136ووٹ لیکر آگے،پاکستان پیپلز پارٹی کے قاسم مجید 118 ووٹ لیکر پیچھےہیں۔ایل 17حویلی علاقہ حویلی کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ بھی سامنے آیا ہے۔ مسلم لیگ (ان) کے چوہدری عزیز 723 ووٹ لیکر آگے۔پیپلز پارٹی کے فیصل ممتاز راٹھور 632 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرہیں۔آزاد جموں و کشمیر کے 45 حلقوں میں ووٹرز کی کل تعداد 32 لاکھ 28 ہزار 99 ہے ، جن کے لئے آزاد کشمیر اور پاکستان میں 6 ہزار 114 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ، پولنگ کے موقع پر آزاد کشمیر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے، 40 ہزار پولیس اہلکار الیکشن ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں، حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی گئی جب کہ انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے پریذائیڈنگ آفیسرز سمیت 250 افسران کو مجسٹریٹ کے برابر اختیارات دیئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوہدری لطیف اکبر کی مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں مسلسل ہونے والی خونریزی سے پیدا ہونے والی تشویشناک صورتحال ..
چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان ودیگر ججز کا چودھری لطیف اکبر سے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار ..
چیف جسٹس آزاد کشمیر کا چوہدری لطیف اکبر کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت
محتسب اعلی آزاد کشمیر کی عدم تعیناتی پر ریاست بھر میں چہ مگوئیاں شروع
ضمنی انتخابات میں سندھ اور پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار کارکردگی عوامی اعتماد کا مظہر ہے،خورشید ..
بنک روڈ تانگہ سٹینڈ میں محمدی ایکسچینج کمپنی پرائیویٹ لمیٹیڈ کا افتتاح کردیا گیا
ریاست جموں کشمیر ایک وحدت ہے وطن عزیز کا تحفظ نوجوانوں پر فرض ہے،پاسبان حریت
معلم القرآن کی تقرریوں میں حق دار کی حق تلفی کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کا قہر نازل ہو گا،راجہ سجاد احمد ..
وادی نیلم کے پر فضا مقام اڑنگ کیل میں سیاحوں سمیت عوامی سمندر امنڈ آیا
لال آٹے کی قیمت میں کمی مگر گیس، لکڑی کی قیمتوں میں اضافہ
ڈیموکریٹک فریڈم فرنٹ نے کشمیریوں سے بھارتی پارلیمانی انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی اپیل کر دی
لوہارگلی سڑک بارشوں میں اکثربند رہنے کے باوجود حکمران توجہ نہیں دے رہے، مظفرحسین منہاس
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر