منگلا ڈیم کے بعد نیلم جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ پاکستان کے ساتھ کشمیریوں کی محبت کا انمٹ ثبوت ہے، وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان
ہفتہ 15 ستمبر 2018 18:53
(جاری ہے)
وزیراعظم آزادکشمیر کو چیئرمین واپڈا نے پراجیکٹ اورعوامی مفاد کے منصوبہ جات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
وزیراعظم نے کہا کہ دارالحکومت میں سیوریج کے پلانٹس جھیلوں کی تعمیر اور زیادہ مقدارمیں پانی چھوڑاجانا ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی مسائل کے تدارک کے لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیگرمنصوبہ جات پر کام شروع کرنے سے پہلے ماحولیاتی مسائل حل کرنے ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ بہتر ہے کہ مزید منصوبہ جات پر کام سے پہلے آزادکشمیر کے ساتھ معاہدے پرجلددستخط ہوجائیں تا کہ بہتر انداز میں آگے بڑھا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ منگلا ڈیم سے میرپور کو پینے کے پانی کے معاملے پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ عوامی تحفظات کا ازالہ ناگزیر ہے۔اس موقع پر چیئرمین واپڈا نے کہا کہ نیلم جہلم کے باعث دارالحکومت کو درپیش ماحولیاتی مسائل کے حل کے لیے واپڈا ہرممکن تعاون کریگا۔انہوں نے کہا کہ مجوزہ معاہدہ کے ڈرافٹ پر مکمل اتفاق ہے فنانس ڈویثرن نے اب اس پر عملدرآمد کرنا ہے۔انہوں نے بتایا کہ میرپورکو پینے کے لیے پانی کی فراہمی پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں آزادکشمیر حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں دارلحکومت کے ماحول کوبچانے کے لیے واپڈا اپنی ذمہ داریاں پوری کریگا اورجو معاملات وفاقی حکومت تک ہیں ان میں بھی بھرپور تعاون کرینگے۔چیئرمین واپڈا نے کہا کہ آزادکشمیر کو بجلی کے واٹریوزیج چارجز دیگرصوبوں کے برابرکرنے کے حوالے سے واپڈا کومکمل اتفاق ہے اس حوالے سے واپڈا جلد آزادکشمیر کابینہ کے اراکین کو تفصیلی بریفنگ دے گا۔مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاکھوں مسلمانوں کا ڈوگرہ استبداد کی نگرانی میں قتل عام کیا گیا
چوہدری محمد رشید کا موئیاں کھکھیاں میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 9 مسافروں کی وفات پر اظہار افسوس
شہدائے جموں کے واقعات کو قلم بند کرنے کے لیے قائم کمیٹی کے پہلے باضابطہ اجلاس کا انعقاد
لوہار گلی میں لینڈ سلائیڈنگ سے سبزی لانے والی مزدہ گاڑی حادثہ کا شکار ، باپ بیٹا جاں بحق
دنیا کی کوئی قوم تعلیم کے بغیر ترقی کی منازل تہہ نہیں کر سکتی چیئرمین ضلع کونسل
مسافر اور ڈرائیورز رات کے اوقات میں سلائیڈ ایریاز پر سفر سے گریز کریں، ترجمان مہتمم تعمیرات عامہ
حکومت کے ذمہ داران کو کم از کم معلمین قرآن کی اسامیوں پر تو میرٹ انصاف کا ہی خیال رکھنا چاہیے تھا،خواجہ ..
قدیم تہذیبوں کے مرکز و تاریخی حیثیت کی بحالی سمیت قدرتی مناظرمحفوظ بنائے جائیں،چیئرمین معائنہ کمیشن ..
مظفرآباد ،غیر معیاری اشیاء تلف بھاری جرمانے عائد
آزاد کشمیر حکومت عوام کو صحت کی سہولیات کی طرف خصوصی توجہ دے، خورشید حسین کیانی
حکومت آزاد کشمیر ریاستی تعمیر و ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والوں کی حوصلہ افزائی کرے، اسماعیل حسین ..
خونی دھاتی ڈور کی وجہ سے قیمتی انسانی جان کے نقصان سے بچاؤ کے لیے ٹریفک پولیس کی آگاہی مہم جاری
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی