وزیر اعظم آزاد کشمیر کاپولیس ٹریننگ سکول شوکت لائن مظفرآباد کا دورہ ، پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی
جمعہ 19 اکتوبر 2018 16:54
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس سردار فہیم احمد عباسی ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل سپیشل برانچ سردار گلفراز خان، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر طاہر محمود قریشی ، ڈی آئی جی ٹریفک ڈاکٹر لیاقت علی،ڈی آئی جی ریجن سردار الیاس خان ، ایس ایس پی ضلع مظفرآباد دیگر حکام بھی موجود تھے ۔
قبل ازیں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر میاں وحید الدین اور انسپکٹر جنرل پولیس شعیب دستگیر کے ہمراہ پولیس ٹریننگ سکول میں تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا اور ریکروٹس کے زیر استعمال رہائشی بارکس کا بھی معائنہ کیا ۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم نے مرکزی کوٹ ، کوارٹر گارڈ ، ایم ٹی پارک اور زیر استعمال اسلحہ اور ٹرینگ کی جگہ کا بھی معائنہ کیا۔ بعدازاں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس سردار فہیم احمد عباسی نے کائونٹر ٹور ازم ڈیپارٹمنٹ کے قیام کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی ۔ جبکہ ایس پی عابد میر نے آزاد کشمیر محکمہ پولیس کے زیر انتظام پولیس اصلاحات، مکمل ہونے والے منصوبہ جات اور جاریہ ترقیاتی منصوبہ جات اور مستقبل کی منصوبہ بندی کے حوالہ سے بھی تفصیلی بریفنگ دی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ، چیف سیکرٹری میاں وحید الدین اور انسپکٹر جنرل پولیس شعیب دستگیر نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریزرو رینجرزپرموٹ ہونے پر شہریار سکندر کو رینک پہنائے ۔مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرآباد پولیس کی کامیاب کارروائی،نوسربازگروہ گرفتار
چوہدری غلام عباس عظیم رہنما تھے، تحریک آزادی کشمیر کیلئےان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، وزیر برائے جموں ..
جہلم ویلی چکار شاہراہ سدھن گلی روڈ پر ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں دو افراد زخمی
حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کا غیر قانونی استعمال روکا نہ جا سکا
چھتر کلاس کلیاں،تیزرفتار مہران سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی،دو افراد زخمی
ذوالفقارعلی بھٹو برج نلوچھی پر نصب لاکھوں روپے کی تزین و آرائشِ (لائیٹنگ) ناکارہ ہو کر رہ گئی
مظفرآباد، شہر اقتدار میں بڑھتی ہوئی موٹر سائیکل چوریوںسے شہری پریشان
وزیراعظم آزاد کشمیر کے دبنگ احکامات، کرپشن مکاؤ مہم عروج پر پہنچ گئی
بلدیاتی اداروں کو فنڈز فراہم کر کے حکومت آزاد کشمیر نے 48 ممبران اسمبلی کے ووٹوں کا حق ادا کر دیا ،ظاہر ..
تمام برادریاں ہماری ہیں،راستے روکنا نہیں راستے بنانا مشن ہے،اسماعیل حسین شاہ
مہاجرین کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا،چوہدری لطیف اکبر
اگر ہم قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزاریں تو اللہ کا قرب حاصل ہو تا ہے،مقررین
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری