وزیر اطلاعات و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس کا قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار

پیر 12 نومبر 2018 22:22

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اطلاعات نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کیبدرجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں