ڈپٹی سپیکر اسمبلی کے منصب پر فائز ہو کرعوامی مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کروں گا‘ ڈپٹی سپیکر سردار عامر الطاف خان
بدھ 16 جنوری 2019 15:22
(جاری ہے)
ڈپٹی سپیکر اسمبلی نے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور پارلیمانی پارٹی و اتحادی جماعتوں کے ممبران اسمبلی کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اُنہیں ڈپٹی سپیکر اسمبلی کے لیے تجویز و منتخب کیا۔
اُنہوں نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی اور اپوزیشن کے تعاون سے کوشش ہوگی کہ ایوان اسمبلی کو غیر جانبداری سے چلایا جائے تاکہ اس بالا ہائوس میں عُمدہ قانون سازی کے علاوہ ریاستی عوام کے مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ یہ ایوان کشمیر کی آزادی میں اپنا کردار ادا کر سکے۔ دریں اثناء بُدھ کے روز بھی اُن کے چیمبر میں مبارکباد دینے والے کارکنان، سیاسی و سماجی وفود ، اسمبلی سیکرٹریٹ کے سٹاف، اعلیٰ بیوروکریسی، وُکلاء کا انتہائی رش رہا۔ ملنے والوں نے ڈپٹی سپیکر اسمبلی کے دادا محترم سردار خان بہادر خان سابق وزیر حکومت کی خدمات کو بھی سراہتے ہوئے مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ جس طرح سردار خان بہادر خان ریاست جموں و کشمیر کی سیاسی و سماجی شخصیت تھے، اُنہوں نے عوامی مسائل بلا تخصیص حل کروائے اسطرح و ہ ڈپٹی سپیکر اسمبلی کی حیثیت سے نہ صرف ایوان کے وقار میں اضافے کا باعث بنیں گے بلکہ سردار خان بہادر خان مرحوم کے نقش قدم پر چل کر عوامی خدمت میں اپنا مقام پیدا کریں گے۔ اُن کی مستقبل میں کامیابی کے لیے دُعا گو ہیں۔مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرآباد پولیس کی کامیاب کارروائی،نوسربازگروہ گرفتار
چوہدری غلام عباس عظیم رہنما تھے، تحریک آزادی کشمیر کیلئےان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، وزیر برائے جموں ..
جہلم ویلی چکار شاہراہ سدھن گلی روڈ پر ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں دو افراد زخمی
حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کا غیر قانونی استعمال روکا نہ جا سکا
چھتر کلاس کلیاں،تیزرفتار مہران سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی،دو افراد زخمی
ذوالفقارعلی بھٹو برج نلوچھی پر نصب لاکھوں روپے کی تزین و آرائشِ (لائیٹنگ) ناکارہ ہو کر رہ گئی
مظفرآباد، شہر اقتدار میں بڑھتی ہوئی موٹر سائیکل چوریوںسے شہری پریشان
وزیراعظم آزاد کشمیر کے دبنگ احکامات، کرپشن مکاؤ مہم عروج پر پہنچ گئی
بلدیاتی اداروں کو فنڈز فراہم کر کے حکومت آزاد کشمیر نے 48 ممبران اسمبلی کے ووٹوں کا حق ادا کر دیا ،ظاہر ..
تمام برادریاں ہماری ہیں،راستے روکنا نہیں راستے بنانا مشن ہے،اسماعیل حسین شاہ
مہاجرین کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا،چوہدری لطیف اکبر
اگر ہم قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزاریں تو اللہ کا قرب حاصل ہو تا ہے،مقررین
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا