سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا اسمبلی سیکرٹریٹ کے سینئر ملازم محمد موسیٰ خان کے چھوٹے بھائی کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت

بدھ 20 مارچ 2019 14:02

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر و ڈپٹی سپیکر اسمبلی سردار عامر الطاف خان نے شعبہ ڈیبیٹس اسمبلی سیکرٹریٹ کے سینئر ملازم محمد موسیٰ خان کے چھوٹے بھائی کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی ء درجات کی دُعا کی ہے۔

(جاری ہے)

دریں اثناء اسمبلی سیکرٹریٹ کے جریدہ و غیر جریدہ سٹاف نے محمد موسیٰ خان کے بھائی کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی ء درجات کی دُعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں