ْوزیر اعظم آزاد کشمیر نے سنٹرل بار ایسوسی ایشن کیلئے 20لاکھ روپے کی گرانٹ کا اعلان کر دیا

بدھ 20 مارچ 2019 16:29

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے سنٹرل بار ایسوسی ایشن کے لیے 20لاکھ روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سنٹرل بار کی تقریب حلف بردارری سے خطاب کر تے ہوئے وزیر اعظم نے مخصو ص انداز میں 20لاکھ روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا اورکہا کہ وکلاء برادری کے مسائل حل کیے جائیں گے تاہم ان کے لیے بھی ضروری ہے کہ وہ عوام کی توقعات پر پور اتریں ۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں