سنٹرل بار ایسو سی ایشن مظفرآباد کی نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری ،قومی ترانہ پیش کیا گیا

بدھ 20 مارچ 2019 16:29

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء)سنٹرل بار ایسو سی ایشن مظفرآباد کی نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری کے آغاز پر قومی ترانہ پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان سمیت تمام شرکاء تقریب نے قومی ترانے کے احترام میں اپنی اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر ترانہ سنا۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں