وزیر اطلاعات و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس کی سری لنکا میں بم دھماکوں کی شدید مذمت

پیر 22 اپریل 2019 17:44

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس نے ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے ٹویٹر پر وزیر اطلاعات نے کہا کہ سری لنکا مقتولین کے غم میں ڈوبا ہوا ہے ہم انکا درد سمجھ سکتے ہیں چونکہ ہم خود دہشت گردی کا شکار ہیں‘ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں