مظفرآباد میں جیپ کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے جس کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، پولیس

پیر 22 اپریل 2019 20:43

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2019ء) گڑھی دوپٹہ میں جیپ کے کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مظفرآباد میں گڑھی دوپٹہ میں جیپ موڑکاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے 5 لاشیں نکال لی گئیں ہیں جب کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے جس کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں