چیئرمین یونین کونسل لب ٹھٹھو کی بیٹی اور بھتیجوں کی اجتماعی شادیاں سیاسی اجتماع میں تبدیل

بدھ 21 اگست 2019 14:56

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2019ء) چیئرمین یونین کونسل لب ٹھٹھو کی بیٹی اور بھتیجوں کی اجتماعی شادیاں سیاسی اجتماع میں تبدیل۔شادیوں کی تقریب میں پاکستان اور آزاد کشمیر بھر سے سیاسی سماجی کاروباری رہنمائوں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت۔

(جاری ہے)

شرکت کرنے والوں میں چیئرمین علماء مشائخ پاکستان ملک صفدر علی اعوان،نواب ملک،عطاء محمد،نواب کوٹ فتح علی خان،سابق صوبائی وزیر نواب زادہ چوہدری شیر علی خان،ملک مظہر اعوان،ڈائریکٹر سپورٹس آزاد کشمیر ملک شوکت حیات خان،صدر تنظیم الاعوان آزاد کشمیر ڈاکٹر ذوالفقار علی قاضی،ملک خضر حیات خان،ملک عبدالکریم اعوان،میاں مدثر شمس اعوان،عمر اعوان،راجہ ارشاد خان، شہزاد اعوان سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی اور دولہوں کو شادیوں کی مبارکباد دی۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں