مختلف سیاسی سماجی شخصیات کی آفیسرتعلقات عامہ شبیراعوان سے ان کی بیٹی کی وفات پر تعزیت

ہفتہ 23 فروری 2013 12:52

گڑھی دوپٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 23فروری 2013ء ) مختلف سیاسی  سماجی شخصیات  اعلیٰ آفیسران  سول سوسائٹی  وکلاء تاجر  صحافی برادری کی جانب سے سینئر صحافی  آفیسرتعلقات عامہ محمدشبیراعوان سے ان کی بیٹی کی وفات پر تعزیت  تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی  وزارت مواصلات میں تعینات آفیسر تعلقات عامہ محمدشبیراعوان کی بیٹی کی وفات پر چیئرمین وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن صاحبزادہ محمداشفاق ظفر  رجسٹرارسپریم کورٹ چوہدری ریاض احمد  سینئر ریسرچ آفیسرسپریم کورٹ ظہوراحمداعوان  ڈی جی سپورٹس آزادکشمیر عبدالقیوم اعوان  سینئرقانون دان شیرزمان اعوان ایڈووکیٹ  سیکشن آفیسرلوکل گورنمنٹ منظور اعوان  ڈائریکٹر تعلقات عامہ راجہ نوید خان  اسسٹنٹ کمشنر ہٹیاں بالا سلیم اختراعوان سینئرصحافیوں سہیل مغل  خواجہ سرفراز  اشتیاق احمد  محمدعمراعوان  سردار ذوالحسنین  سیداذکارنقوی  مرزا اختر قابال  ممبرکشمیرکونسل پرویزاختر اعوان  تنظیم غیرجریدہ کے مرکزی رہنماء جاویدچوہدری  سماجی رہنماء عظمت اعوان  راجہ آفاق احمدخان راجہ الیاس خان حاجی سیدصغیرحسین بخاری  سابق صدرانجمن تاجران گڑھی دوپٹہ سابق ممبرضلع کونسل محمدنذی خان عباسی سابق ممبران ضلع کونسل کیپٹن(ر) محمدافضل اعوان راجہ نذیر خان  سابق کونسلر خواجہ نعیم  چوہدری الفرین ڈی ایس پی ظفرعلی اعوان وحیدگیلانی  مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر میجر(ر)گل زمان اعوان  کینڈین تنظیم ایچ سی آئی کے اعلیٰ حکام انجینئر میرولی  میجر(ر) محمدفاروق اعوان  صوفی محمدنواز آف بیٹھک اعوان آباد  سجادہ نشین دربارعالیہ بنی حافظ صاحبزادہ اشرف علی  فاریسٹر اینڈ فاریسٹ گارڈز کے ضلعی صدرجاویداعوان  سابق ممبر ضلع کونسل علی محمداعوان  اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسران محمداسحاق اعوان  لیاقت علی اعوان  چیئرمین زکواةکمیٹی حلقہ چھ سیدغلام مرتضیٰ کاظمی سمیت سینکڑوں افراد نے شبیراعوان کے گھرجاکران کی بیٹی کی وفات پر تعزیت کی ۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں